کبھی اترو یوں میرے دل کے کچے آنگن میں کسی اداس موسم میں کسی ویران لمحے میں چپکے سے دبے پاؤں میری آنکھوں پر رکھ دو ہاتھ اپنے اور ہنستے ہوے کہہ دو بھوجو تو ہم تمہارے نہ بھوجو تو تم ہمارے