بے وفا سے لگتے ہو

Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, karachi

آج تم کچھ خفا سے لگتے ہو
تم مجھے بے وفا سے لگتے ہو

اس قدر ٹوٹ کر تمہیں چاہا
عشق میں تم خدا سے لگتے ہو

Rate it:
Views: 1579
14 Dec, 2009
More Love / Romantic Poetry