تجھکو احساس نہیں میری چاھت کا
Poet: jaan-e-washma By: washma khan, moscowتجھکو احساس نہیں میری چاھت کا
میں نے تیرے لئے ٹھکرا دیا زمانے کو
ایک ایک کرکے اٹھے ھے درد زخم میرے
چور کر دیتے ھے میرے زخم میرے
دل نہ ھوتا تو نہ ھوتے یہ بکھیڑے میرے
More Love / Romantic Poetry






