تلاش
Poet: self By: Muhammad Asif, kuala lumpurعجیب ہجر پر ستی تھی اس کی فطرت میں
شجر کے ٹو ٹے پتے تلاش کرتا تھا
تمام رات وہ پر دے ہٹا کے چا ند کے ساتھ
جو کھو گئے تھے وہ لمحے تلاش کرتا تھا
دعائیں کرتا تھااجڑے ہو ئے مزاروں پر
بڑے عجیب سہارے تلاش کرتا تھا
مجھے تو آج بتایا ہے بادلوں نے
وہ لو ٹ آنے کے راستے تلا ش کرتا ہے
More Love / Romantic Poetry






