آنکھوں میں اشک نہ آتے تو اور کیا ہوتا شعلے جو کھیل رہے میری دھڑکنوں سے تھے تم سے ملے تو کچھ اور اداسیاں بڑھیں بے قرار تو پہلے بھی ہم کئی دنوں سے تھے