تُمہیں احساس ہے کہ جو دِل کبھی تُمہارے لئے ہاں صِرف تمہارے لئے دھڑکتا تھا اَب کِسی اور کے بارے میں ہاں کِسی اور کے بارے میں کیوں سوچنے لگا ہے وہ دِل جو کبھی تُمہارے لئے ہاں صِرف تُمہارے لئے دھڑکتا تھا