تیرے وجود سے خیال کو سجاتے ہیں ہم
Poet: Noor By: Noor, Oman Muscatچلو کہ دل کو بہلاتے ہیں ہم
تیرے وجود سے خیال کو سجاتے ہیں ہم
یہ سوچ کر کہیں تم سے بچھڑ نہ جائیں
خدا کی قسم بہت آنسو بہاتے ہیں ہم
More Love / Romantic Poetry
چلو کہ دل کو بہلاتے ہیں ہم
تیرے وجود سے خیال کو سجاتے ہیں ہم
یہ سوچ کر کہیں تم سے بچھڑ نہ جائیں
خدا کی قسم بہت آنسو بہاتے ہیں ہم