پی کے دیکھیے زرہ جامِ محبت پھر ہوتی ہے کیسی شامِ محبت گردِ نفرت ہٹا کے سینے سے ہو کے دیکھیے زرہ غلامِ محبت ہوتے ہیں زندگی کی حسیں یاد بھولتے نہیں کبھی ایامِ محبت چراغِ اُلفت جلا رکھنا عمر بھر رہے یاد میرا یہ پیامَ محبت