جب پیار کیا تو ڈرنا کیا
Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachiکبھی ورد ترے نام کا
کبھی پرستش تری یادوں کی
اب اس کے علاوا کرنا کیا
جب زندگی پیار کے نام لکھ دی
تو جینا کیا اور مرنا کیا
دیوانے کب درتے ہیں
دنیا میں بدنامی سے
کسی نے سچ ہی کہا ہے روپ
کہ جب پیار کیا تو ڈرنا کیا
More Love / Romantic Poetry






