جومیرے پیار کا حسیں پیکر ہے وہی مجھےکہتا ہے تو پتھر ہے پیارنگر کوجانے والے پردیسی یہ سفرکانٹوں بھری راہ گزرہے تنہا جو راہ بڑی پرخطر ہےلیکن ساتھی ہو ساتھ توپیاراسفرہے مجھےپتھرکہنےوالےکوکیاخبر اصغر کوئی پتھر نہیں گوہر ہے