حد میں رہنا

Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, Karachi

کٹھن لمحہ ہے جیون کا
کہ جس پل
محبت تم سے
آکر یہ کہے کہ
اپنی اوقات میں
اور حد میں رہنا

Rate it:
Views: 739
08 Jan, 2010