دل کی آگ

Poet: Shahzad All;ah Abadi By: Muhammad Farhan, rawalpini

بھجاتا ھوں دل کی آگ میں آنکھوں کی نمی سے
رکتیں ھیں اب تو سانسیں بھی ولله تیری کمی سے

شھزاد مجھ کو اپنوں نے ھی دور کر دیا
اور موت سے پھلے مرنے پر مجبور کر دیا

Rate it:
Views: 482
17 May, 2012