دھو کہ
Poet: naila rani By: naila rani, karachiتیر ے تقدس کو خیا لو ں میں بسا کر
 سجدے کیئے ہیں میں نے خدا کو بلآ خر
 
 ہا تھ پیلا کر د عا ئیں بھی کیں تھیں 
 ملا ہی کیا مجھے دن رات آ نسو بہا کر
 
 محو یت میں ا سکی میں کھو ئی تھی ر ہتی
 یا یا ہی کیا میں نے اسکی یا دو ں کو بسا کر 
 
 میں نے خٰرات کر د یں تھیں سا ری و فا ئیں 
 کھلا جب مجھ پر تیرے ا ندر کا ظا ہر
 
 پڑھا جب چہرہ ا سکا تسبیح کی ما نندتو جا نا 
 کہ بھیس میں مجنو ں کے ر ہتا تھا وہ کا فر
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 