Add Poetry

رات سے

Poet: SUNDER KHAN By: SUNDER KHAN, KSA

پھیلا ھوا ھے آنکھ میں کاجل جو رات سے
خواھش بڑھی ھے اسکے ملن کی جو رات سے

میرے لبوں پہ بن کے وہ نغمہ رھے سدا
اتری ھے بن کے وہ غزل پھر جو رات سے

چہرے پہ چاند کی جھلک آنکھوں میں کہکشاں
روشن ھوئے ہیں پھر سے ستارے جو رات سے

ھر ساز میں ھے اس کی نزاکت کا سلسلہ
رقصاں ھوئے ہیں پھر سے نظارے جو رات سے

Rate it:
Views: 488
31 Oct, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets