راہ الفت میں کیا کیا مقام دیکھے ہم نے
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiراہ الفت میں کیا کیا مقام دیکھے ہم نے
ہر طرف عاشق بدنام دیکھے ہم نے
پوچھا حال جب کسی دیوانے سے
اسکے چہرے پر حسینوں کے نام دیکھے ہم نے
تھے جو مشغول راہ الفت میں
وہی لوگ بڑے بدنام دیکھ ہم نے
عشق کھیل نہیں دیوانوں کا
ہار کر بازی رانجھے سر عام دیکھے ہم نے
More Love / Romantic Poetry






