میرے ھونے کی سچی دلیل ھے توں میری خوبصورت تخلیق ھے کسی کی تخلیق کی مثال ہنر ھے میں نے تفکر کا سکون پایا ھے میں نے سوچ میں اک نیا انداز پایا ھے