س کی نظر کے مجھ سے جو پیمانے مل گئے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

مانگی خوشی تو رنج کے افسانے مل گئے
مجھ کو مرے ہی درد کے ویرانے مل گئے

پائی ہے اک گناہ کی سب سے بڑی سزا
اس کی نظر کے مجھ سے جو پیمانے مل گئے

Rate it:
Views: 437
11 Jan, 2016
More Love / Romantic Poetry