شبِ تاریک میں---

Poet: UA By: UA, Lahore

شبِ تاریک میں
اَےہاتھ چھڑانے والے
چاندنی رات میں
تم نے جو قَسم کھائی تھی
اس قَسم کا ہی کوئی پاس کرلیا ہوتا
اس قَسم کا ہی کوئی پاس کرلیا ہوتا
شبِ تاریک میں
اَےہاتھ چھڑانے والے

Rate it:
Views: 537
01 Aug, 2018