عاشقی کے بعد

Poet: Asad By: Asad, mpk

اب نہیں غم کوئی اس خوشی کے بعد
شاد ھے زندگی اپنی عاشقی کے بعد

پہلے افسردہ تھے بہت غم ناک تھے ھم
اب ھیں مسرور اسد دل لگی کے بعد
 

Rate it:
Views: 474
10 Jul, 2019