عشق کے در بار میں دیوانہ مر گیا اے شمع الفت ترا پروانہ مر گیا جسپر تجھکو ناز تھا ہاں ہاں وہی۔ آج تیرا پاگل مجنون دیوانہ مر گیا۔