گلے پڑا ھے قرض وفا آہ!!! لوٹائیے کسطرح غیر کے ہاتھ دل اپنا گرووی رکھوائیے کسطرح ھے سرا سر نا انصافی ساتھ اپنے عشق میں اسد کسی کے کارن جان اپنی گنوائے کسطرح