مجرمِِِ عشق

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

میرا تو کوئی قصور بھی نہیں تھا شفق
پھر بھی سب نے مجھے مجرم قرار دے کر

بہت بے حِسی سے بہت بے دردی سے
مجھے توڑ ڈالا مجھے مار ڈالا

Rate it:
Views: 399
08 Jun, 2019