Add Poetry

مجھے عادت سی ھو گئی ھے

Poet: Ayesha khan By: AYESHA KHAN, D,PAKISTAN

مجھے عادت سی ھو گئی ھے
خوابوں کی دنیا میں رھنے کی

رات بھر اشک بہانے کی
تنہائی میں رھنے کی

سب کیساتھ خوش رھنے کی
اپنے آپ کو ٹھکرائے جانے کی

جیت کے بعد ہار جانے کی
کسی کی راہ تکنے کی

اپنے ادھورے پیار کو پانے کی
ھاں۔مجھے عادت سی ھو گئی ھے

Rate it:
Views: 862
24 Jun, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets