میرا دل کسی پہ نثارہو گیا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرا دل کسی پہ نثار ہوگیا ہے
بن دیکھےاس سےپیارہوگیاہے
ایک دن وہ یہاں آکربسے گا
سپنوں کامحل تیارہوگیاہے
جس کہ خیالوں میں کھویارہتاہوں
اسےملنےکو دل بیقرارہوگیاہے
More Love / Romantic Poetry






