میرا عکس

Poet: M Usman Jamaie By: M Usman Jamaie, karachi

ان کی تصویرے دیکھنا ہو تو
میری آنکھوں میں جھانکنا لوگوں

اور میرا عکس دیکھنا ہو تو
رستوں کے غبار کو تکنا
 

Rate it:
Views: 430
23 Oct, 2013