میرے ساجن میرے دل میں چلےآؤ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےساجن میرےدل میں چلےآؤ
یہاں سےکبھی لوٹ کےتم نہ جاؤ
میرےپاس ایک بار تم بیٹھوتوسہی
کچھ میری سنو کچھ تم اپنی سناؤ
ہرکسی نےہمیں نظرانداز کیا ہے
ہمارےساتھ تم تو نہ کروایسابرتاؤ
جب دودل ملتےہیںتو پھول کھلتےہیں
آؤابھی سےمیرےدل سےاپنادل ملاؤ
کہانا اب پڑوسن سےبات نہ کروں گا
چلو اب تواصغریارسےخوش ہوجاؤ
More Love / Romantic Poetry






