میرے نین تیرے نینوں سے
Poet: fauzia By: fauzia, rykشرمائے ہوئے رھتے ہیں میرے نین تیرے نینوں سے
رکھتے ہیں بہت الفت میرے نین تیرے نینوں سے
چلمن کی اوٹ سے جو کبھی نظریں الجھ گئیں
ہوگئے ہمکلام میرے نین تیرے نینوں سے
More Love / Romantic Poetry






