میزبان ہو مے

Poet: By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

غم عاشقاں بھی نہیں غم دنیا بھی نہیں
ان کی معصوم نزاکت سے پریشاں ہوں مے

وہ مجھ سے شکوہ نہی کرتے اور محبت بھی نہی کرتے
اے زندگی تیرے واسطے امتحاں ہوں مے

اس راز کے ہمراز تو ہوں گے ہزاروں
کہتے ہے جسکو رازداں ہوں مے

میرا داغ دار دامن تو ہے دنیا کیلئے
تیرے واسطے تو آج بھی بے گناہ ہوں مے

مجھے چوٹ دینے سے پہلے اتنا تو دیکھیے رضا
کہ ناراض بہاروں کا آج بھی میزباں ہوں مے

Rate it:
Views: 399
05 Jul, 2016