میں اور چاند

Poet: یاسر کمال By: یاسر کمال, Mirpurkhas

اے چاند تمہاری راتیں
میری زندگی یوں ہی غذر جانی ہے
کبھی تو یے تنہائیاں آنی ہے
یے محفلیں یاروں اور ستاروں کی
ویسے ہی فانی ہے
مگر ہم ان کے انتظار میں بیٹھے ہیں
یے ہماری نادانی ہے
 

Rate it:
Views: 299
04 Jun, 2023
More Love / Romantic Poetry