میں ایسا کر کےدکھا دوں گا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیں ایسا کر کے دکھا دوں گا
دیکھنا میں تمیں بھلادوں گا
مجھے کبھی تیراخیال نہ آئے
میں تیری ہر نشانی جلا دوں گا
لبوں پہ تیرا نام نہ آنے پائے
ان پہ خامشی کی مہرلگادوں گا
تیرا نام سنتےہی دھڑکنے نہ لگے
اپنے دل پہ میں پہرہ بٹھادوں گا
یہ کبھی تیری سمت نہ دیکھیں
یہ بات آنکھوں کوسمجھادوں گا
More Love / Romantic Poetry







