میں تصوّر میں تجھ سے محوِ گفتگو ہوں
Poet: UA By: UA, Lahoreمیں تصوّر میں
تجھ سے
محوِ گفتگو ہوں
تجھے جہاں ہونا چاہئیے
میں تجھے وہیں
دیکھ رہا ہوں
میں تصوّر میں
تجھ سے
محوِ گفتگو ہوں
More Love / Romantic Poetry
میں تصوّر میں
تجھ سے
محوِ گفتگو ہوں
تجھے جہاں ہونا چاہئیے
میں تجھے وہیں
دیکھ رہا ہوں
میں تصوّر میں
تجھ سے
محوِ گفتگو ہوں