نئےسال کاپہلاپیغام
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamنئےسال کا پہلا پیغام بھیج رہا ہوں
یہ محبت نامہ تمہارےنام بھیج رہاہوں
مجھےتم سے کتنا پیارہے
اس خط میں لکھ کر تمام بھیج رہاہوں
مجھےتم سےسدا محبت ملی ہے
تمہاری محبت کوسلام بھیج رہاہوں
تمہارےضبط کواب اورنہ آزماؤں گا
تمہارےصبر کاانعام بھیج رہا ہوں
اسےدل کی آنکھوں سےپڑھنا
جو تمہارےنام کلام بھیج رہاہوں
More Love / Romantic Poetry






