پھر بھی چاہت کی خواہش میں
روزانہ قتل ہوتے ہیں
اور اس ہی کو خواہش میں
روزانہ زندہ ہوتے ہیں
محبت قتل کرتی ہے
انہیں جذبوں اور رشتوں کو
جن کا وہ دم بھرتی ہے
قتل کرکے وہ اپنے ہاتھ
رنگین کرتی ہے
اور پھر کہتی ہے
کہ کتنا شوخ ہے یہ رنگ
بڑی ظالم ہے یہ محبت