Poet: ناصر دھامسکر-مجگانوی By: Nasir Ibrahim Dhamaskar, Ratnagiri
نور جب قمر سے آئے فرش پر چمک ہو جائے چہرہ بھی کھلا سا ہو مسکرائے، خوشی لائے سایہ دکھ گھنا ہو گر حال بے سرا سا پائے غم زدہ سہی لیکن آس بھی قوی دکھلائے اختیار ہے حاصل پر بھروسہ جتلائے جان وار دی ناصر بے وفا نہ بلوائے