وصل کہ جو خواب دیکھےہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham
New Page 1

چرا کرتیرےحسیں چہرے کا نور
اب تو چاند بھی ہو گیاہےمغرور

وصل کہ جو خواب دیکھے ہیں
وہ ایک دن پورےہوں گے ضرور

مجھے دولت نہ شہرت کا نشہ
مگرتیری محبت کارہتا ہے غرور

آنکھوں سے ہم دور ہی سہی
اپنےدل سے نہ کرناہمہیں دور

Rate it:
Views: 553
24 Dec, 2013