وفا

Poet: By: Dil Shad Ahmad, sheikhupura

کی وفا ہم نے اس سے وفا کی طرح
پھر وہ کیوں کر ہم سے جفا اور کی طرح

نہیں مانگا محبت میں سوائے اُس سے محبت کے
پھر وہ کیوں کرے ہمیں رسوا زمانے کی طرح

مانا کے نہیں قابل اُس کی محبت کے
پھر کیوں ہمیں رکھے عزیز اپنوں کی طرح
 

Rate it:
Views: 744
09 Aug, 2008
More Love / Romantic Poetry