وہ اس انداز سےشکایت کرتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ اس انداز سےشکایت کرتےہیں
جیسےبیاں کوئی حکایت کرتےہیں

ان سےبات کرنےکی دیرہوتی ہے
وہ میری خوشی رخصت کرتےہیں

وہ کب اس بات کی قدر کرتےہیں
جن کی نذر پیارکی دولت کرتےہیں

Rate it:
Views: 358
06 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry