وہ اُردو زباں کے جیسی ہے

Poet: سائل By: Muhammad Adeel Arif, Rawalpindi

گُل ہے یا گُلستاں کے جیسی ہے
درد میں راحت کی دوا کے جیسی ہے

بولے تو کانوں میں شہد گھولتی ہے
مختصر کہوں تو سائل وہ اُردو زباں کے جیسی ہے

Rate it:
Views: 610
25 Jun, 2019
More Love / Romantic Poetry