وہ جب کبھی نقاب اپنےرخ سےہٹاتی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ جب کبھی نقاب اپنے رخ سے ہٹاتی ہے
لاکھوں بجلیاں میرے دل پہ وہ گراتی ہے
میری جانب دیکھ کرجب وہ مسکراتی ہے
پھرمجھے دنیا کی ہرشے بھول جاتی ہے
مجھےوہ کوئی گلاب کی پنکھڑی لگتی ہے
جب بھی اپنے رسیلےلبوں کو وہ ہلاتی ہے
سپنوں میں تو آ کرمجھے ہر روز ستاتی ہے
دیکھنا ہے کہ حقیقت میں کب قریب آتی ہے
میرےکانوں اس کی آواز آتی ہےآجا پردیسی
دیکھ تیری ۔ ۔ ۔ ۔تجھے کتنے پیارسےبلاتی ہے
More Love / Romantic Poetry






