وہ دیکھتےہیں مجھے حیرانی سے جب ہم ملتے ہیں خندہ پیشانی سے انہیں روٹھنے کی بڑی بری عادت ہے مگر مان بھی جاتے ہیں آسانی سے