وہ چپ رہتی ہے اس کی آنکھیں بولتی ہیں اس کے دل کے سارے بھید کھولتی ہیں وہ جب بھی مجھ سےمحو گفتگو ہوتی ہے اس کی باتیں کانوں میں رس گھولتی ہیں