محبت ایک خوبصورت رشتہ ہے میں اسکو خوب سمجھتا ہوں اس رشتے میں جدائیاں اور تڑپنا مقدر ہوتا ہے مگر پھر بھی ہر محبت کرنے والا اس میں گرفتار رہتا ہے بہت بیچین رہتا ہے مگر زباں سے کچھ نہیں کہتا کبھی شکواہ شکایت نہیں کرتا پتہ نہیں کیوں؟