پوچھا جب ہم نے حال

Poet: Sirajuddin By: Syed Sirajuddin, Karachi

وہ سامنے رھے تو کچھ بھی نہ کھہ سکے
خوابوں میں آکرسناتے رھے اپنے دل کا حال

ایک بار سرے راہ جب ان سے ملاقات ھوگی
بس مسکرا کے چل دئے پوچھا جب ہم نے حال

Rate it:
Views: 559
13 Jun, 2013