پھول سے پیاری

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

پھول سےپیاری نزاکت ہےاس کی
فقط میراپیار ہی طاقت ہےاس کی

دنیاو جہاں کی ہرشےسےپیاری
میرےلیےصرف محبت ہےاس کی

اور کسی کاساتھ نہیں چاہیےمچھے
میرےلیےکافی ہےصحبت اس کی

میرےدل میں اسےسکوں ملتا ہے
اب میرےساتھ میں راحت ہےاس کی

اصغرجیسےدیوانےکوجو دل دیا ہے
یہ بہت بڑی سخاوت ہےاس کی

Rate it:
Views: 578
08 Mar, 2013