چپ کہ سے آ کر اقرار کر گیا وہ

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

کیا سوچا تھا
اور کیا نکلا وہ

کیوں ٹوٹ کے چاہا ُاسے
جو یو ہی چھوڑ گیا وہ

اک بھروسہ ہی تو تھا ُاس پے
جو ُاس بھروسے کو توڑ گیا وہ

وہ میرے جذبات تھے یا لفظ تھے
جنہیں یو ہی پڑتا پڑتا چھوڑ گیا وہ

کسی بھی سوال کا جواب نا دیا ُاس نے
جن پے جاتے وقت مسکرا گیا وہ

جبکہ جاگ رہا تھا پھر بھی سونے لگا
کہہ کر مجھے تنہا جاگتا چھوڑ گیا وہ

چھپ کر پھر بھی مجھے دکھتا رہا
کیا ہیں یہ شخص جو الجھا گیا وہ

جب ڈوبنے لگے تنگ آ کر تنہایوں سے ہم
تو چپ کہ سے آ کر اقرار کر گیا وہ

Rate it:
Views: 553
06 Aug, 2011