کب سے میری نگاہوںمیں
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWکب سے میری نگاہوں میں تیری تصویر
 چھپائے یوں بیٹھی ھوں
 ھو گئ رات تیرے عکس کو یوں تکتے تکتے
 میں نے تیرے تصور کے لحمے میں
 آھستہ سے تیری تصویر کو بوسہ دیا
More Love / Romantic Poetry
کب سے میری نگاہوں میں تیری تصویر
 چھپائے یوں بیٹھی ھوں
 ھو گئ رات تیرے عکس کو یوں تکتے تکتے
 میں نے تیرے تصور کے لحمے میں
 آھستہ سے تیری تصویر کو بوسہ دیا