کس طرح اسے بھول جاؤں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

نا جانے کیسے اسے اپنے پاس بلاؤں
سوچتا ہوں کس طرح اسے بھول جاؤں

وہ جو میرے مقدر میں نہیں ہے
اس کی یاد سے کیوں دل کو جلاؤں

وہ تو میری کوئی بات نہیں سنتا
میں کیسے دکھی دل کا حال سناؤں

Rate it:
Views: 405
27 May, 2011