چاند سے پیاری صورت ہے تیری سراپا کشش مورت ہے تیری دل کو کہیں اور چین نہیں ملتا کیا بتاؤں کس قدر ضرورت ہے تیری