ہمارے دل کی بات

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil se

کل شام کی ھنک ہوائیں
سرد سسکتے لہجے میں
اس کو بلاتی تھیں
اور میں
حیران تھا کہ
موسم تو میرے دل کا حال
سمجھتا ہے
پر وہ نہیں

Rate it:
Views: 499
04 May, 2009
More Love / Romantic Poetry