Add Poetry

ہمیں تو یادگار ہونا تھا۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

نہیں آنا تھا آگیا ---لیکن
اگر مگر فلاں فلاں لیکن
ہمارا عکس انکی آنکھوں سے
نہیں جان تھا، ہاں گیا لیکن
وہ پیارا چہرہ نظر سے اوجھل
نہیں ہونا تھا، ہو گیا لیکن
جتن کے بعد ہمیں پایا تھا
سہولت سے گنوا دیا لیکن
بڑے ارمان سے دیا دل کا
جلایا تھا، بجھا دیا لیکن
فاصلہ درمیان دونوں کے
نہیں آنا تھا آگیا لیکن
ہمیں تو یادگار ہونا تھا
ہمیں تم نے بھلا دیا لیکن
نہیں آنا تھا آگیا ---لیکن
اگر مگر فلاں فلاں لیکن
 

Rate it:
Views: 266
16 Feb, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets